تربیت یافتہ
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - اچھی تربیت پایا ہوا، شائستہ؛ وہ جس نے کسی علم یا فن کی تربیت یا ٹریننگ حاصل کی ہو، ٹرینڈ۔ "آدمی ان میں تربیت یافتہ ہوں۔" ( ١٨٨٠ء، ماسٹر رام چندر، ١٢٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تربیت' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت یافتہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہے۔ ١٨٧٣ء میں "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اچھی تربیت پایا ہوا، شائستہ؛ وہ جس نے کسی علم یا فن کی تربیت یا ٹریننگ حاصل کی ہو، ٹرینڈ۔ "آدمی ان میں تربیت یافتہ ہوں۔" ( ١٨٨٠ء، ماسٹر رام چندر، ١٢٨ )